شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں تمام بلوچ قوم، خاص طور پر بلوچ علماء کرام سے پرزور اپیل کرتی ہوں کہ وہ بلوچ نسل کشی کے خلاف 25 جنوری کو دالبندین کے قومی […]
چاغی ،حب ( مانیٹرنگ ڈیسک،نامہ نگاران ) بلوچ یکجتی کمیٹی کے زیر اہتمام 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے تیاریاں جاری ہیں۔آج بلوچ یکجتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ ڈسٹرکٹ چاغی کے دورے پر پہنچ گئیں، چارسر اور چہتر میں شاندار استقبال […]
ماما قدیر بلوچ نے ریاستی اختیار داروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے ہر طقبہ ہائے فکر کے لوگوں یہاں تک کہ معصوم بچوں اور خواتین کو بھی جبری لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ گومازی ، تمپ ضلع کیچ سے دو معصوم بچوں شاہ نواز حبیب […]
قلات ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر کے وقت قلات شہر کے قریب قابض پاکستانی فوج کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن فوج […]
آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے بنڈکی گاوں روزی محلے کے رہائشی بزرگ شخص اسماعیل ولد پیر ممحمد ، روزی ولد دلمراد اور 9سالہ نورالسلام ولد اسماعیل کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ اسماعیل اور روزی کو اس سے پہلے […]
شال (مانیٹرنگ ڈیسک )شال کے علاقہ ہزار گنجی سے پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے ، قلات نرمک کے رہائشی زمیندار اسلم ولد کنڑ خان نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ وہ ہزار گنجی سبزی منڈی اپنے پھل و سبزیاں بیچنے لائے ہوئے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے رہبرِ سندھ سائیں جی ایم سید کی 121 ویں یومِ پیدائش کے موقعے پے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی شخصیات تاریخی نظریات اور فلسفے دے کر اپنی قوموں کو آزادی اور خوشحالی سے ہمکنار […]
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کچھی سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز پاکستانی فورسز دوران فوج کشی کچھی کے علاقے بارڑی سے دو نوجوانوں سعید ولد عبدالصمد بنگزئی اور علی محمد ولد عبدالغفور لہڑی کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ لواحقین کے مطابق انھیں فوجی کشی دوران […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز نے دو بچوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب تمپ گومازی میں پاکستانی فورسز نے یوسف ولد قاسم اور شاہو ولد حبیب نامی 2 کمسن بچوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام […]
قلات، کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) قلات کے شہری دیہی پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جنگی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں ، آپ کو علم ہے قلات شہر آنے والی فورسز قافلے کو ریموٹ بم حملے میں آج اور گزشتہ روز قلات کے علاقے نیچارہ میں […]
