کوہلو ،خاران کیچ پولنگ اسٹیشنوں پر بم دھماکے
کیچ ،دوسرے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر راکٹ حملے ۔بیلٹ بکس جلائے گیے
نوشکی پاکستانی فورسز نے گولڈ میڈلسٹ بلوچ نوجوان کو لاپتہ کردیا
گوادر،جیونی میں پولنگ اسٹیشن پر بم دھماکہ، ناصر آباد میں انتخابی امیدوار کے قافلہ پر حملہ
تربت اپسی کھن فورسز قافلے پر بڑا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع ،پولنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
پنجگور ، مند ، گوادر ،جیونی اور خاران میں فورسز چوکی ،اسسٹنٹ کمشنر، اور پولنگ اسٹیشنوں پر بم اور راکٹ حملے ،دو بچے ھلاک
بارکھان ،پسنی ،جیونی،خاران ،کوہلو ،تربت میں فورسز اور پولنگ اسٹیشنوں پر بم حملے ،دوسری جانب خواتین نے ہیرنک اور زامران میں ووٹ خلاف مظاہرہ کیا
گوادر جیونی ،کیچ خاران سمیت بلوچستان بھر میں پولنگ اسٹیشنوں کو بم حملوں میں نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
قابض پاکستانی فوج و نام نہاد انتخابی مہم پر 20 حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – براس
