بلوچستان کے شہر شال  کے نواحی علاقے نواں کلی کے قریب واقع سرہ خلہ ڈیم میں تین نوجوان ڈوب کر ھلاک ہوگئے ، نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں سے موسم سرد ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

منگچر،  سور جمندزئی منگچر میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوا  جس کی شناخت،محمد بلال ولد منظور احمد لانگو کے نام سے ہواہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں رات گئے سور جمندزئی کے ایریا میں قتل کرکےنعش گاوں کے قریب پہاڑ کے نزدیک رکھ کر […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے شال کیچی بیگ سے ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے، جس کی شناخت آصف شاہوانی کے نام سے ہوا ہے۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب مچھ بولان سے پاکستانی فورسز نے گل […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ کیچ کے علاقہ ھوت آباد میں بی ایل ایف پاکستانی فوج کے اس مخبر و سہولت کاربالاچ بشیر کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ بالاچ […]

شال  سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا ، نوشکی میں برساتی پانی نے ریلوے ٹریک پر شگاف ڈال دیا ،شال تفتان سیکشن پر ٹرینون کی آمد رفت معطل ہوگئی ،دالبندین ،جعفرآباد ،نصیر آباد میں بارش ریکارڈکی گئی۔ بلوچستان میں بارش برسانے والا بارشوں […]

شال بلوچستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ 10روز کے دوران طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اعدوشمار جاری کردئیے گئے، پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعددا و شمار کے مطابق بارشوں سے ہونے والے نقصانات جس میں مکانات گرنے کے باعث 4 بچوں سمیت 9افراد […]

اوتھل بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او اوتھل زون کے جانب سے سینیئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر ملک حاشر بلوچ ارمابیل ہاسٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی کاروائی یونٹ سیکرٹری جنید بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں زون و یونٹ کے زمہ داران سمیت کثیر تعداد میں ممبران شریک […]

کراچی : (سی ٹی ڈی) نے شہریوں کے بعد صحافیوں کو بھی اغواء کرنا شروع کر دی، جنگ اخبار کے رپورٹر محمد ندیم کو سی ٹی ڈی اہلکار اغوا کر کے لے گئے۔شہریوں کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنا پولیس کی جانب سے روز کا معمول بن گیا۔ تفصیلات […]

ہائیر سکینڈری ایجوکیشن کے بارے میں یوں بیان کرتے ہوئے کہ تعلیم کسی بھی قوم کیلئے ایک قیمتی زیورات سے کم نہیں ہے۔ اور تعلیم واحد راستہ ہے جس کے ذریعہ زندگی کے ہر مشکلات کا سامنا کیا جاتا ہے ۔ جیسے عام لفظوں میں تعلیم کو روح کی غذا […]

جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5379 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم ژوب کے کارکنوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماما قدیر بلوچ نے اظہار یکجہتی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ