بلوچستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے نزیر احمد ولد ماسٹر دین محمد نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم جگہ منتقل کرکے جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ اس طرح ضلع آواران کے تحصیل جھاو نودڑہ سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے […]
تربت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ڈپٹی کمشنر کیچ کی آفس کے مرکزی گیٹ پردھرنا چوتھے روزبدستور جاری ہے۔ ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے،بلیدہ سے لاپتہ 12نوجوانوں کے خاندانوں نے تربت میں ڈپٹی کمشنر کی آفس کے مرکزی گیٹ پر دھرنا جاری رکھا ہواہے، […]
چمن میں دوران مذاکرات دھرنا کمیٹی کا ڈپٹی کمشنر راجہ اطہر عباس پر حملہ ، دھرنے قیادت کے اہم رہنماوں کو گرفتار کر لئے گرفتاری کے بعد چمن میں صورتحال مذید کشیدہ ہوگئی عوام کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا شروع کیا۔ گرفتار افراد میں پرلت […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ قبضہ گیریت کے تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ قابض طاقتوں نے ترقی کے نام پر مقبوضہ علاقوں میں ہمیشہ اپنی آبادکاری اور وسائل کے لوٹ مار کے […]
خضدار سب تحصیل نال گروک کے علاقے لامبی میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدلخالق میروانی نامی شخص قتل ہوگیا ۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا تاہم نال کے متعلقہ انتظامیہ مقدمہ درج کرکے تفتیش کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں خاران و نوشکی کے ایریا سے گندم […]
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار)کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہےکہ بلوچ وطن کے وسائل و معدنیات پہ پنجاب اور دیگر لوگوں کا حق مانا جارہا ہے لیکن بلوچ وطن کے ایک فرزند کو چوکیدار کے نوکری دینے کے لئے تیار نہیں بلوچ کے نام پر پنجاب […]
پنجگور کے علاقے چتکان کور کے رہائشی حاجی خالد ،محمد اقبال ،عابد حسین، راشد حسین، اور ساجد حسین نے اپنے اہلخانہ کے خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زاہد حسین ایک پُرامن شہری ہے، وہ ایک نجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے طور پر ڈیوٹی […]
کوئٹہ بلوچ جبری لاپتہ کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5470 دن ہو گے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے وائس چیئرمین شیر باز بلوچ، انفارمیشن سیکرٹری سہیل بلوچ اور سینٹرل کمیٹی ممبر عثمان بلوچ اور دیگر نے کیمپ اگر اظہار یکجتی کی۔ وی بی […]
چمن میں بارڈر پالیسی پر احتجاجی مظاہرین پر پاکستانی فورس FC کی فائرنگ تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایف سی کی یہ حرکت انتہائی قابل مذمت ہے اور دنیا میں کسی جگہ ایسا نہیں ھوتا کہ مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی […]
شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان جو کہ بلوچستان کی واحد سب سے بڑی جامعہ ہے ترقی کرنے کے بجائے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جامعہ بلوچستان آج انتظامی اور مالی مسائل کی آماجگاہ […]
