دکی میں جاری طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا شہر اور مختلف مقامات پر درجنوں گھر منہدم ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر دکی کے مطابق ناصر آباد کے علاقے میں سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے 15 مکانات مکمل طور پر گر کر تباہ ہوگئے ہیں ۔ جبکہ درجنوں […]
چمن سرحدی شہرچمن میں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ، گذشتہ روز کے پرتشدد واقعات کے بعد شہر میں صورتحال تاحال کشیدہ ہے، آج صبح بھی بعض مقامات پر معمولی نوعیت کے تصادم ہوئے تاہم کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، چمن دھرنا اور ڈی سی آفس کے باہر عوام کی […]
ڈیرہ غازی کوہ سلیمان میں نصب ٹیلی نار موبائل کمپنی کے ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے آج عصر کے وقت حملہ کرکے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا اور فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی شاہ زین پمپ کے مقام پر دن دھاڑے پاکستانی فوج نے خیر اللہ ولد مراد بگٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ آپ کو علم ہے سوئی میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران پچاس کے قریب […]
بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز قافلے آنے شروع ہوگئے ہیں ،فوج کشی کا خدشہ ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کو گزشتہ رات سے جھاؤ کے دیہاتوں کوہڑو اور ڈولیجی کے کیمپوں میں فوجی قافلے پہنچ گئی ہیں ۔علاقہ ذرائع کے مطابق فورسز […]
شال پولیس نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر افراد کے خلاف پریس کلب شال کے تالے توڑنے کیخلاف ایف آئی آر درج کردی۔ ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہ بلوچ، صبغت اللہ بلوچ اور بیبگر بلوچ نے اٹھارہ مئی کو عدالت روڈ پر […]
کیچ مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو آگ لگا کر تباہ کردی ۔ تفصیلات کےمطابق کیچ کے علاقہ گوکدان میں رات گیے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی موبائل کمپنی یوفون کے ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ اور اس کی مشینری کو آگ لگاکر تباہ کردیا اور فرار ہوگئے ۔ آخری […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ سندھ علمی اداروں کو مسمار کر کے مجموعی طور پر بلوچ قوم کو تاریکی میں دھکیلنے کی گھناؤنی حرکت کر رہی ہے جو کہ قابل مذمت اور مزاحمت کا تقاضا کرتی ہے انھوں نے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان مین کہا ہے کہ سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو شہید پروفیسر صبا دشتیاری کی طرف سے ایک سوغات ہے اس ادارہ کو قائم کرنے کا بنیادی مقصد نہ صرف بلوچی زبان کو تحفظ دینابلکہ علم […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن اور بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بی ایس او کے سابق چئیرمین و بلوچ قوم پرست رہنما شہید منظور بلوچ کی برسی پر کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔تعزیتی ریفرنس سے بی این پی کے مرکزی نائب صدر پرنس موسیٰ جان بی ایس او […]
