سوراب سے لاپتہ ایک شخص کی نعش قلات سے برآمد ،دوسرا زخمی حالت میں بازیاب ۔ تفصیلات کے مطبق گذشتہ شب سوراب نغاڑ روڈ سے لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی لاش برآمد دوسرا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔مورخہ 20/06/24 کو بمقام لنک روڈ نغاڑ سے نامعلوم […]
کوہلو کے علاقے سفید کی رہائشی نور حسین ولد حاجی جمالدین کنگرانی مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے چار سو تیلا بھائی جائیداد کے لالچ میں آکر مجھے بار بار تنگ کر رہے ہیں اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے […]
بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بابو ڈکیت کے گاڑی پر دھماکہ، دھماکے میں بابو ڈکیت کے زخمی ہونے کی اطلاعات تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بہار عرف بابو ڈکیت کی گاڑی کو آج ایک آئی ای ڈی بم […]
بلوچستان کے علاقے بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس چیک پوسٹ کانگی کے قریب جھاؤ کراس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
کوئٹہ : اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم بیلجیئم کے کو آرڈینیٹر شرین خان کاکڑ میوند خان کاکڑ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ اکثر سامراج بھی دنیا والوں کو دھوکہ اور اپنی […]
بلوچستان کے علاقے تربت ہوشاب میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پرحملہ کرکے وہاں موجود لیویز اہلکاروں کے اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح 4 بجے کے قریب ہوشاب لیویز تھانے پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 20 جون کو سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا فورسز اہلکاروں کو 20 جون دوپہر کو اس […]
بلوچستان ضلع بولان میں خوفناک روڈ حادثہ ،6 افراد ھلاک متعدد زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق بولان میں شال و سندھ شاہراہ پر مزدااور وین میں خوفناک تصادم ہوا ،جس کے باعث 6 افراد موقع پر ھلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے […]
بلوچستان ضلع خاران میں قابض فورسز نے خاران شہر میں قلعے کے پیچھے والے محلے کے ایک مخصوص ایریا میں دو گھنٹے تک فوج کشی جاری رکھتے ہوئے گھر گھر تلاشی لیکر درندگی کی ۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق فورسز نے چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعرات کی شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دفاتر کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے بیک […]
