شال : پشتونخوا نیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے شمالی وزیرستان میں گیلامن وزیر کی جنازہ کے تاریخی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیلامن وزیر نے پشتون افغان ملت کی قومی حق، خودمختیاری کی جمہوری تحریک میں اپنی پر افتخار قربانیوں اور انقلابی شاعری کے تخلیق سے […]
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی ضلعی سیکرٹری کرن کنول اور سیکریٹری نشرواشاعت رابعہ رابی نے ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور دیگر ساتھیوں پر ایف آئی درج کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ پرامن طریقے سے اپنے حقوق کی بازیابی کی جدوجہد کرنے […]
شال ڈاکڑ ماہ رنگ بلوچ اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات ناکام، ڈاکڑ ماہ رنگ کا کہنا ہے کہ حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے، ہم پرامن طور پر دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ہمارا دھرنا جاری رہے گا ۔ انھوں نے کہاکہ کل شام 5 بجے ہم اپنے اگلے […]
آواران کے مختلف مقامات پر سی پیک روڈ کے نام پر مقامی لوگوں کے مکانات کو بلڈوزر سے مسمار کیے جارہے ہیں ۔ علاقائی زرائع کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے سوراب ڈنسر میں ظہور احمد ولد لالو کے گھر کو مسمار کر دیا گیا ۔ ظہور احمد اور […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے آج شال میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہایےکہ شال کے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر بلوچ لبریشن آرمی […]
شال بلوچستان نیشنل پارٹی رہنماؤں کے وفد کی ثنا بلوچ کی قیادت میں لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملاقات کی اور دھرنا میں شرکت کی۔ وفد میں غلام نبی مری ، موسیٰ بلوچ ، احمد نواز بنگلزئی ،شکیلہ دہوار، شمائلہ اسماعیل اور دیگر شامل تھے۔ اس […]
شال سوئی کے نواحی علاقے دلبر مٹ میں ہوتکانی قبیلے کے مسوانی اور لالیزی ٹکر کے درمیان لڑائی تین افراد قتل دو زخمی ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مسوانی کے کچھ لوگ شاری دربار سے آ رہے تھے کہ جنگھیان اوٹغ کے مقام پر لالیزی نے گھات لگا کر ان […]
شال کے علاقے شالکوٹ تھانہ کے ایریا سعادت مارکیٹ میں نامعلوم ٹو ڈی میں سوار نقاب پوش ملزمان نے کرولا گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔جس کے نتیجے میں عزیز الله ولد حضور بخش شاہوانی سکنہ مشرقی بائی پاس شال ھلاک جبکہ حاجی علی گل لاشاری نامی شخص زخمی […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ہزاروں لوگوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں شال کے ریڈ زون میں داخل ہوگئی جہاں لوگوں نے دھرنے دے دیا ۔ اس وقت لوگوں کی بڑی تعداد ریڈ زون میں موجود ہیں اور انکا مطالبہ لاپتہ ظہیر بلوچ کی […]
ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید فدا چوک سے ڈی سی آفس کیچ تک کیچ سے لاپتہ افراد کی بازیابی اور شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر سرکاری طاقت کے استعمال کیخلاف احتجاجی […]
