گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ بلوچ راجی مچی (بلوچ قومی اجتماع) پدی زِر گوادر میں دھرنے کی صورت میں جاری ہے۔ اس سے قبل بلوچ راجی مچی صرف 28 جولائی کے دن ایک جلسے کی صورت میں ہونا تھا لیکن ریاستی […]
گوادر میں مکمل کرفیو، عالمی ادارے کوریج فراہم کریں۔ بی وائی سی کی اپیل بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ عالمی میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو ایک فوری اپیل ارسال کی ہے کہ بلوچستان اب مکمل طور پر جنگ زدہ خطہ بن چکا […]
مستونگ:گزشتہ روز سے بلوچ راجی مُچی میں شرکت کے لیے جانے والے قافلے سے مستونگ میں ریاستی فورسز نے تین نوجوان گرفتار کر کے لاپتہ کر دئیے جن میں زبیر احمد لہڑی ولد محمد ابرہیم،کلی کاریز گل محمد پڑنگ آباد مستونگ ،محمد انیس والد حاجی بارام خان شاہوانی سکنہ پڑنگ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ اور پاکستان کا رشتہ روز اول سے واضح ہے ، بلوچستان ایک کالونی پاکستان قابض ، پنجابی استعماری طاقت اور بلوچ ایک محکوم قوم ہے۔راجی مچی کو طاقت کے ذریعے روک کر پاکستان نے ایک مرتبہ پھر […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بلوچ راجی مچی کے شرکا پر ریاست کی جانب سے طاقت کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے گزشتہ روز بلوچ قومی اجتماع کے شرکاء کے خلاف غیر قانونی اور غیر ضروری طاقت کے استعمال پر تشویش ہے۔ ایمنسٹی […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حکومتی کریک ڈاؤں کے باوجود ہونے والے ‘بلوچ راجی مچی ‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ایک اعلامیے میں لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی، فوجی آپریشن کے خاتمے اور استحصالی منصوبے روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ […]
شال سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز و دیگر رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےبلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں ،مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ تھے آئندہ بھی رہیں گے۔ […]
شال سے ہیومن راٹس کمیشن آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایچ آر سی پی بلوچستان، خاص طور پر گوادر، مستونگ اور تربت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سخت تشویش کا شکار ہے، کیونکہ بلوچ شہری راجی مچی کے لیے مجوزہ اجتماع کی کوششیں جاری رکھے […]
گوادر بلوچ راجی مچی کے قافلو کو اندرونی شہر داخل ہونے سے روکنے کیلے شہر کے ارد گرد پاکستانی فوج و پولیس کی بڑی نفری موجود ،متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کیے گئے ہیں اور قافلوں کو اندر داخلے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ جو […]
کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں اور جلسے میں شریک ہونے کا اعلان کوئٹہ، کارکن بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں، ریلی اور گوادر جلسے میں ضرور شرکت کریں، ساجد ترین کوئٹہ، بی این پی جلسے میں شرکت کرنے کیلئے جانے والوں کو روکنے، فائرنگ […]