سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ۔ تفصیلات کے مطابق سوراب کے مقام پر شال کراچی ،گوادر مرکزی شاہرائیں 9 جنوری کو زہری سے لاپتہ ہونے ولے جہانزیب لوٹانی کی اہلخانہ ،بلوچ یکجہتی کمیٹی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب مشرقی بائی پاس پر کار گاڑی کو حادثہ ارشد حسین نامی شخص ھلاک دو بھائی زخمی ہوگئے ۔ علاوہ ازیں حب شہر میں تیز رفتار ٹرالر نے خاتون کو کچل ڈالا جو موقع پر ھلاک ہوگئی ۔ متوفیہ قلات کی رہائشی تھی پولیس نے […]
شال ،کیچ ،گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز نے دو گوادر سے تین اور کیچ سے دو نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا نی فورسز خفیہ اداروں نے شال کلی قمبرانی سے بلال احمد […]
مستونگ ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ، وائس چیرمین ماما قدیر اور مرکزی سیکرٹری جنرل حوران بلوچ نے آج ضلع مستونگ کا دورہ کیا اور تنظیم کے زیرے اہتمام مستونگ میں سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں اور سول سوسائٹی کے رہنماوں کے ساتھ مشاوراتی […]
سرمچاروں نے گزشتہ روز 12 بجے جھاؤ کے علاقے نونڈڑہ ڈل شہر میں واقع پاکستانی فورسز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیئے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے اسنائپر ٹیکٹکل ٹیم نے 20 […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کی کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی شب بلوچ لبریشن آرمی نے کوئٹہ کے علاقے شعبان میں ناکہ بندی کیا اور مختلف مقامات پر پاکستانی فورسز پر حملے کیے، جھڑپوں کے نتیجے میں قابض فورسز کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ […]
آواران کے علاقے تیرتیج میں مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان جھڑپ میں دو افراد جاںبحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام 4 بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں دونوں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین، ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کریم اور مہراج بلوچ کا قتل قابل مذمت ہے اور بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ایک تسلسل ہےآئے روز بلوچستان میں پاکستانی فوجی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں […]
نصیر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع نصیرآباد کوچ مالکان نے پولیس کے رویے کے خلاف کوچ کھڑی کرکے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کوچوں کو پولیس ہر روز تنگ کرکے پیسے بٹور رہی ہیں۔بعد ازاں مقامی انتظامیہ نے پٹ فیڈر کینال پل پر سندھ و بلوچستان مرکزی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں جمعرات کو قتل کیے گئے نوعمر اور بلوچی زبان کے شاعر کریم داد ولد منظور کی میت ان کے اہل خانہ نے جمعہ کی شب 3 بجے تربت میں شہید فدا چوک پر منتقل کرکے وہاں دھرنا دیا […]