تاریخی پہاڑی سلسلہ ناگاہو جو بولان سے شروع ہوکرلسبیلہ تک اپنی شان برقرار رکھتا ہے۔ یہ سلسلہِ کوہ ہر دور میں بلوچ مزاحمت اور سرمچاروں کا محفوظ قلعہ اور پناہ گاہ رہا ہے۔ بلوچ سرمچاروں نے ہمیشہ اس کو اپنے خون سے آباد رکھا ہے۔ ناگاہو کا کوئی ایسا […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاسی کارکنان، طلباء، اساتذہ کرام، شاعر، ادیب سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کے حکومتی فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر جاوید کمپلکس میں زور دار دھماکہ ، پولیس کے مطابق ایئرپورٹ روڈ پر واقع عجوہ سویٹ بیکری پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ دھماکہ سے سے بیکری کے شیشے ٹوٹ گئے اور […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ گل بازار میں آج صبح 10 بجے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر گھروں کی تلاشی لی اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز قلات میں قابض پاکستانی فوج کی ایک فوجی ٹرک کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں چار دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور دس […]
بلوچستان ضلع آواران سے اطلاعات ہیں کہ آج شام چھ بجے کے قریب مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آواران میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے وقت علاقے میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ، جس سے خدشہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ غازی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بلوچ طالبعلموں کو ایک "امدادی ایڈمشن کیمپ” منعقد کرنے کی پاداش میں کیمپس داخلے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ اقدام انتظامیہ کی […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری کیمپ میں پچھلے 9 سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سرکاری آفیسر کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر انکی ہمشیرہ نے کہاکہ میرے بھائی مہر گل مری آج سے […]
بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں ایک کوئلہ کان میں زیلی گیس بھرنے سے 5 کان کن ،ژوب روڈ حادثے میں 6 افراد ھلاک 22 زخمی مستونگ اور سبی میں 2 افراد قتل ۔ پشین میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا جس کے پاس ایک […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دلمراد بلوچ نے کہا کہ مذہب کے نام پر یا مذہب کی آڑ میں کیے جانے والے قتل کا مقدمہ فرد (قاتل) کے خلاف نہیں بلکہ ریاست کے خلاف تاریخ کی عدالت میں دائر ہونا چاہیے ـ ایک فرد (قاتل) قطعی طورپر اس فعل […]
