بلوچ بزرگ سیاسی رہنما جبری لاپتہ واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے دیگر کے ساتھ شال پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد جنھیں بلوچ ان کی جدوجہد اور بلوچ قومی سیاست میں کردار کی وجہ سے استاد واحد کمبر کے نام سے جانتے ہیں۔ […]
ڈیرہ مراد جمالی،موٹرسائیکل سواروں کاتعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بجلی گریڈ اسٹیشن روڈ پر کام کرنے والے اہلکاروں پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا – زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔مزید کاروائی شروع کردی گئی […]
آواران: پاکستانی فورسز کا مشکے کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری جبکہ مسلح افراد نے قلات میں موبائل ٹاور کو اڑادیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشکے کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز متعدد گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور پیدل اہلکاروں کے ساتھ مختلف مقامات پر مسلسل فوج کشی میں مصروف […]
لبنان میں منگل کے روز حزب اللّٰہ کے ارکان کے زیر استعمال تین ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکہ ہوا جس میں حزب اللہ کے لیڈ کے بیٹے اور لبنان پارلیمنٹ کے ممبر کے بیٹے علی عمر اور ایک پارلیمنٹیرین کی بیٹی سمیت 9 افراد ھلاک جبکہ 3 ہزار کے […]
وقت ہمیشہ بازی پلٹ دیتی ہے، حالات وقت بدلتے رہتے ہیں. دنیا میں مختلف ادوار میں تحریکوں نے جنم لیا ہے اور ہر ایک کی اپنی نوعیت رہی. بلوچ قومی تحریک بھی اپنی انتہائی اہم مرحلے پر ہے، اور یہ ایک ہی دن یا سال میں اتنی مسافت طے نہیں […]
پنجگور سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں جبکہ گوادر سے ایک شخص کو کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور برمش مشین سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں ذاکر دشتی اور نور سلام ولد غلام رسول سکنہ پتندر کو منگل کی دوپہر […]
بلوچستان محض ایک زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ امیدوں اور زندگیوں کا قبرستان ہے ، جہاں انسانیت کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے پانچویں بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس میں کیا گیا۔ بی این ایم کے […]
شال جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد قمبر کے اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق وہ کل 18 ستمبر بروز بدھ تین 3 بجے شال پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ انھوں نے تمام معزز صحافی حضرات اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے شرکت کی اپیل […]
بلوچ ریپبلکن پارٹی (بی آر پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر عظیم مختصر علالت کے بعد آج سبی میں انتقال کر گئے ۔ بی آر پی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہم بلوچ ریپبلکن پارٹی […]
جینوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جانب سے بروکن چیئر میں احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے بانی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ سمیت بی این ایم کے معتدد کارکن شریک ہیں۔ گزشتہ روز بی این ایم کی پانچویں بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس تھی جس میں […]
