بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں بدستور جاری ، بلوچستان میں ریاستی با اثر مقتدرہ اداروں کی جانب سے سیاسی کارکنوں کو ہمیشہ دبانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں بلوچ نسل کش پالیسیوں کیخلاف آواز اٹھائی جانے کی پاداش میں وسیم سفر بلوچ کی نام بارڈر لسٹ سے […]
کوہلو میں کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی، لیویز ذرائع کے مطابق آگ نے تیزی سے بڑے رقبے پر پہاڑی سلسلے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے ہدایت پر آگ بجھانے کے لئے لیویز کیو آر […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سری کہن سے آج رات تقریبا 8 بجے انیس ولد ملا برکت نامی نوجوان کو انکے دکان سے مسلح کورولا سوار افراد نے اغوا کرکے گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام لے گئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ نوجوان کو یہ […]
خضدار ڈیرہ مراد جمالی زخمی پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، عوام نے ھلاک قیدی کی نعش شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا ۔ ڈیرہ مراد جمالی، قیدی کے قتل کیخلاف لواحقین نے نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا ۔دوسری جانب اطلاع […]
نوشکی تیل کمیٹی نے نوشکی اسٹیشن پر مظاہرہ کیا اور تیل گاڑ یوں کے بندش کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی ۔ تیل کمیٹی کے صدر حاجی جہانزیب بادینی اور حاجی عزیز مینگل کی سربراہی میں احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرین نے کہا کہ تیل بردار گاڑی مالکان کے ساتھ […]
وانا علاقہ گورگورہ میں نامعلوم افراد نے نوعمر نوجوان لڑکے بشیر ولد پیر رحمان کو ز بح کرکے قتل کردیا . بشیر کا تعلق اشرف خیل قوم سے ہے .بشیر کی ز بح شدہ نعش گورگورہ سے ملی ہے.انکے گھر والوں کے مطابق بشیر دو دن سے لاپتہ تھا.
تربت کے سبزی منڈی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت ممتاز علی ولد علی احمد سے ہوا ہے ، انہیں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا ، ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے نوشکی، تربت اور زامران میں تین مختلف حملوں میں دشمن کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کردیئے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے یکم اکتوبر بروز منگل […]
شال ٹائم میگزین نے ٹائم 100بااثر شخصیات 2024میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہر نگ بلوچ کا نام بھی شامل کردیا ۔ میگزین کے مطابق مہرنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ انکو یقین نہیں ہے کہ آیا وہ ایک ایسا دن دیکھنے کے لیے زندہ رہے گی جب […]
پنجگور سے جبری لاپتہ دو سگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور کے لواحقین نے 3 اکتوبر 2024 کو رات 8 بجے سے رات 11 بجے تک سوشل میڈیا ایکس پر انکی بازیابی کیلے مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انھیں30 ستمبر کو گھر سے ریاستی فورسز نے […]
