بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایم آئی آلہ کار، آواران میں پاکستانی فورسز اور تعمیراتی کمپنی کو تین مختلف حملوں نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے ایف سی کے مرکزی کیمپ کو حملے کا نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق دوپہر دو بجکر پندرہ منٹ کے قریب تربت شہر میں واقع ایف سی مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا کیمپ کے اندر […]
اسرائیلی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی حصے میں تازہ بمباری میں حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنایا گیا ہے، تاہم حزب اللہ کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا […]
قلات نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قلات کے سب تحصیل نرمک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خیرجان لہڑی نامی شخص کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ علاوہ ازیں سوراب میں مسافر کوچ اور کینٹینر میں تصادم، […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پاکستان فوجی قافلے متعدد گاڑیوں میں کولواہ اور اس سے متصل علاقوں میں پہنچ گئی تھیں ۔ جبکہ فوج کشی میں تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تجابان میں فرنٹیئر کور ایف سی کی جانب سے تجابان میں عام آبادی پر اندھا دھند گولہ فائر اور فائرنگ سے چارشمبے ولد مسکان نامی رہائشی کی بیٹی گولہ لگنے سے شدید زخمی ہوگئی جسے تربت کے بعد کراچی ہسپتال لے جایا گیا ۔ واقع […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کی نمائندہ سمل بلوچ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے 57ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ قوم کے خلاف پاکستان کی طرف سے ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔ انھوں نے جبر […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں بلوچستان چیریٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ایک غیر قانونی تنظیم ہے جس نے عوام سے […]
خضدار سے اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ “سی ٹی ڈی” نے جعلی کارورائی کے دوران 4 افراد کو قتل کردیا پے ۔ خضدار جعلی مقابلے میں مارے گئے افراد کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے بتایا جارہاہے ۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات […]
سبی سے جبری لاپتہ نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے محمد یعقوب ولد محمد صدیق اور علی گل ولد سیف اللہ کو رند علی بائی پاس سے رواں سال جون میں حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،تاہم علی گل کو اسی دن رہا کیا گیا۔ […]
