دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین پاک افغان سرحدی پوائنٹ چاربان گیٹ کی بندش کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے دالبندین یک مچ کے قریب گاڑیوں کو روک کر سڑک ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ سڑک بندش سے درجنوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئے ۔ مظاہرین کاکہنا تھا پاک افغان سرحدی […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے کراچی اور وندر سے نو بلوچ طالب علموں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں زیر تعلیم جاوید نامی طالب علم کو پاکستانی فورسز نے آج دو بجے وندر سے حراست میں لے لیا ، جس کے […]
کراچی ( پ ر ) سندھی طلباء تنظیم جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق 14 ماہ قبل سندھ یونیورسٹی حیدرآباد سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے سندھی طالب علم اور تنظیم کے کارکن ساجن ملوکانی کو پنجاب پولیس نے جھوٹے مقابلے میں شہید کردیا ہے- […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عدالتوں میں بیٹھے جج جنہیں اس ملک کے شہریوں کا انصاف فراہم کرنا تھا وہ فوجیوں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔ان خیالات کا اظہاربلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر مارہ رنگ بلوچ نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وکلاء پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع […]
شال( مانیٹرنگ ڈیسک) شا لہڑی قبائل کے طائفہ حیدر زئی کے آپس میں لڑائی ایک شخص ھلاک کئی لوگ زخمی حالات کشیدہ ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں لہڑی قبائل کے درمیان خونی لڑائی جھگڑہ میں فائرنگ سے ابتک ایک شخص ھلاک ایک زخمی ہوا ہے ۔ ڈہریوں […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تیس ستمبر کو بلوچستان کے ضلع پنجگور میں جبری گمشدہ ہونے والے دو سگے بھائی صابر نور اور عابد نور کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی جانب سے ریلی نکالی اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دے دیا ۔ احتجاجی ریلی میں خواتین […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سیکریٹری اور بلوچ رہمنا رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے ایکس میں اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون کانفرنس کے موقع پر میں کانفرنس کے معزز شرکاء کی توجہ بلوچ عوام کی جدوجہد آزادی کی طرف مبذول کرانا چاہتا […]
شال ( پ ر ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5607 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں حب چوکی سے سیاسی اور سماجی کارکنان خان محمد مری نثار احمد مری یاسر مری اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ […]
آواران ( پ ر ( بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیارہ اکتوبر بروز جمعہ تنظیم کے دونوں سرمچار آواران کے علاقے پیراندر سورک کور کی جانب تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر کر رہے تھے کہ پاکستانی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں نے اسمبلی سے استعفی اس لیے دیا کہ اس حکومت اور اقتدار میں رہنے والوں نے بلوچستان کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔ […]
