شال ( مانیٹرنگ ویب ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں ایک بار پھر شدت کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف جہاں پاکستان ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے اسی دؤران بلوچستان میں […]
شال ( ویب ڈیسک ، پ ر ) شہید تابش بلوچ کی دوسری برسی کے موقع پر بی ایس او (پجار) شال زون کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کالج آف ٹیکنالوجی سریاب میں شہداء کی یاد میں 2 منٹ کے خاموشی سے تعزیتی ریفرنس کا آغاز کیا گیا۔ ریفرنس سے […]
کراچی ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل جامعہ اردو کراچی کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں 16 اکتوبر کو کراچی کے علاقے بشیر ولیج سے حنیف بلوچ اورا نکے دیگر ساتھیوں کا پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر گمشدگی کا سخت الفاظ میں مذت کرتے ہیں۔ […]
کراچی ( نامہ نگار ) کراچی سے لاپتہ ہونے والے بلوچ طالب علموں کی جبری گمشدگی کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائز لالا وہاب بلوچ نے لواحقین کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہاں اپنے جبری […]
اسلام آباد ( نامہ نگار ) اسلام آباد میں سنیٹ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہاکہ ارکان کو دھمکانا ہے، گالیاں دینی ہیں تو اختر مینگل کے بعد مزید پانچ سات لوگ استعفیٰ دے دیں گے، ممکن ہے میں بھی […]
کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے مختلف مقامت سے پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق عمران ولد تاج محمد اور نواز کو کولواھی بازار جبکہ وفا ولد منظور جو بالگتر گڈگی کا رہائشی […]
اس دورے میں مجموعی طور پر 27 اراکین پر مشتمل دو نئے بنزہ ( یونٹ ) بھی تشکیل دیئے گئے۔ آواران ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) مشکے آوارن ھنکین (زون) کے صدر استاد مھران نے زون کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا اس […]
شال( مانیٹرنگ ویب ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقے سپنی روڈ پر اچانک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھماکے سے قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی شخص کو علاج کے […]
شال ( ویب ڈیسک ) جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری پوسٹ میں کہاہے کہ ممتاز بلوچ سیاسی رہنما واحد قمبر بلوچ گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہیں۔ بلوچستان میں ان کی سیاسی شمولیت کئی دہائیوں […]
تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے جمعرات کو دعوٰی کیا کہ اس نے حماس کے لیڈر یحیٰ سنوار کو بھی قتل کردیا ہے۔ انھوں جاری بیان میں کہاہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے تین ارکان کو […]
