موسی خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں ایک بار پھر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مقابلے کے نام پر پہلے سے لاپتہ تین افراد کو قتل کردیا۔ آپ کو علم ہے گذشتہ دنوں سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ موسیٰ خیل کے مقام پر ایک […]
کیچ ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے پانچ نومبر بروز منگل رات آٹھ بج کر سترہ منٹ پر تربت سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرکردہ کارندے غفور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ […]
کیچ ( پ ر ) بلوچستان سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ مند مھیر دھرنا والوں کو ریاستی عناصر دھمکی دیکر احتجاج ختم کروا نے کی کوشش کررہے ہیں ،وہ گاڑیوں کو زبردستی گزار رہے ہیں انہیں متنبہ کرنا چاہتے ہیں مند مھیر مکینوں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تحت آشوب پبلیکیشن کی جانب سے نوجوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت کے لیے ماہانہ میگزین "اسپر” کا دوسرا شمارہ بی ایل ایف کے میڈیا سیل آشوب کے جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ بی ایل ایف نے کہا ہے کہ اس […]
زاہدان (مانیٹر نگ ڈیسک ، ویب ڈیسک) ایرانی فورسز نے مغربی بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز میں 18 مشتبہ افغان تاجک باشندوں کو مارنے ا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے ایران کے شہر زاہدان میں بات کرتے ہوئے کہا ہے […]
آواران، بلوچستان کا وہ ضلع ہے جو وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود بدترین غربت اور پسماندگی کا شکار ہے۔ پچھلے 20 سالوں سے یہاں کی سیاست پر چند مخصوص شخصیات، جیسے کہ قدوس بزنجو، جمیل بزنجو، اور حاجی نصیر قابض رہے ہیں،اور اب ایک نیا قابض جو خیرجان […]
اے میرے ہمسفر؛ یہ جنگ، جو بلوچستان کی آزادی کے لیے لڑی جا رہی ہے، میرے دل و جان کا خواب ہے،جس کے لیے ہزاروں نوجوان شہید ہوئے اور ہزاروں ان سرد راتوں میں پہاڑوں کی چوٹیوں پر مورچہ زن ہیں۔ میں بھی اسی جنگ کا ایک گوریلا سپاہی ہوں۔ […]
ڈاکٹر عبدالعزیز کا کمال یہ تھا کہ وہ ہمہ وقت خدمتِ خلق کے لئے تیار رہتے اور اس میں وقت کی قید نہیں رہتی اور نہ ہی بہانے کی صورت ہوتی کہ ذرا ٹھہریں یہ کام کرنا ہے بلکہ اپنے سب کام چھوڑ کر وہ خدمتِ خلق کو اولیت دیتے […]
واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) امریکی انتخاب میں538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ری پبلکن 188 اور ڈیموکریٹس 160 نشستوں پر کامیاب ہوچکے ہیں۔ امریکا کی 50 […]
شال(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر شال میں نامعلوم افراد نے وی بی ایم پی کے 5628 دنوں سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذر آتش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم افراد نے شال پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے 5628 دنوں سے جاری […]