شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوستہ محمد سے شال آنے والی مسافر ویگن کا ٹائر سبی کے قریب برسٹ ہونے سے 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں طبعی امداد کے لئے سبی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس طرح ضلع خضدار کے علاقے اورناچ کوراڑو ایریا میں ٹرالر […]

نوشکی ،قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ،نامہ نگاراں ) نوشکی اور کیچ سے پاکستانی فورسز نے 10 افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا، بلوچستان کے ضلع نوشکی سے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز […]

شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہیبت خان سمالانی اور نورالدین سمالانی ولد ظریف خان کے لواحقین نے ان کے کوائف وی بی ایم کو فراہم کرتے ہوئے […]

‎شال ( پریس ریلیز ) بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ بلوچستان میں بسنے والے انسانوں کے لیے اُنہی کے وطن کو ریاست اور ریاستی رٹ قائم کرنے والے اِداروں نے جہنم بنا دیا ہے ، حالیہ دِنوں میں کئی جبری گُمشدگی […]

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ،ویب ڈیسک ) بلوچ ریپلکن پارٹی بی آر پی کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ کئی روز سے ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں فوج کشی دوران جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان نے کہاہے کہ پاکستانی فورسز نے گذشتہ […]

ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی لیویز ایس ایچ او سمیت بیس افراد پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ تین دنوں میں پاکستانی فوج نے بیس افراد کو لاپتہ کردیا۔ لاپتہ کیے جانے والوں میں لیویز ایس […]

پاکستان کے نیک نامی کی کوئی تاریخ نہیں ہے کہ کوئی رعب سے کہہ سکے کہ پاکستان کی تاریخ اٹھاکر دیکھیں ہاں کہہ سکتے ہیں کہ نومولود گہری انگریز داد کی غلام کے سیاہ کارنامے اٹھاکر دیکھیں تو تاریخ بھری پڑی ملے گی۔ کسی نے کیا خوب کہاہے کہ دنیا […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یونین کونسل نیچارہ میں نامعلوم مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پرحملہ ، جس کے نتیجے میں لیویز فورس کا ایک جوان سپاہی عبدالقیوم ھلاک جبکہ سپاہی رحمت اللہ نیچاری زخمی ہوگیا ۔ ھلاک اور زخمی اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال قلات منتقل کیاگیا۔ حملے […]

شال : جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5609 دن ہو گئے ہیں، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مستونگ سے سیاسی اور سماجی کارکن محمد عظیم بلوچ، نور محمد بلوچ دستگیر بلوچ سمیت دیگر مرد اور خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کیوائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بدحالی کے شکار تعلیمی ادارے طلبہ کے ذہنی اذیت کا باعث بن رہی ہیں، آئے روز جامعات اور کالجز میں اندوھناک واقعات کا رونما ہونا افسوس ناک ہےحالیہ پنجاب کالج سمیت گزشتہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ