شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے علاقے اکرم کالونی میں موجود ایک مکان سے میاں بیوی کی نعشیں بر آمد ۔ حب پولیس نے نعشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں قتل ہونے […]
خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران پاکستانی فورسز نے عبید اللہ تگاپی نامی شخص کو ایک بار پھر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جائے وقوعہ کی ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں اغواء کار ایک سیلور کار گاڑی میں سوار نظر آرتے ہیں اور مذکورہ شخص […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایک دفعہ پھر پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں، سندھ پولیس، اور پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے تشدد کا سہارا لیتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو دبانے کے لیے کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالہ وہاب بلوچ و دیگر […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کردیاہے۔ انھوں نے تفصیلات جاری […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مخلتف علاقوں میں رات گئے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے رحمان کالونی، طوطا کالونی اور محمد کالونی میں گھروں پر چھاپے مار کر خواتین اور […]
کراچی ( پریس ریلیز ) کراچی پریس کلب کے دروازے 144 کو جواز بناکر مظلوموں کے لئے بند کئے جارہے ہیں ۔کراچی پریس کلب مظلوموں کی آواز بنتا ہے، احتجاج کے جمہوری حق سے روک کر انارکی کے راستے ہموار کئے جارہے ہیں، حکومت سندھ فوری طور پر کراچی پریس […]
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ شہریوں کی جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص بلوچ طلباء کو نشانہ بنانے کے ردعمل میں "خاموشی کو توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان کے تحت احتجاجی مظاہرہ کرنے پر کراچی پولیس کا لاٹھی […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سکریٹری اور بلوچ رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فام ایکس پر اپنے ایک پوسٹ کہاہے کہ بلوچ قوم کے خلاف قابض پاکستان ریاستی جبر و استبداد میں روز بہ روز تیزی لا رہی ہے۔ بلوچ فرزند دہائیوں سے جبری اٹھائے […]
جنگ کا حصّہ بننے سے پہلے آپکو اپنے آپکو جنگ کے لئے ذہنی طور پر مکمل تیار کرنا چاہئے، آپ کو یہ سمجھنا چاہئے اور اس حقیقت کو قبول کرنا چاہئے کہ اگر آپ زمین اور آزادی کہ جنگ کو چنیں گے تو آنے والے وقت کا ہر ایک لمحہ […]
بی این ایم کے کارکنان تحریک کی کامیابی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ بابا جی آر گوادر ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے کیچ ۔ گوادر ھنکین کے سیشن میں ھنکین کونسلران کی رائے دہی کے نتیجے میں […]
