شال ( پریس ریلیز) بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ترجمان جاری بیان میں کہاہے کہ بارکھان میں بلوچ مسلح تنظیموں کے نام سے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم نزیر احمد کی ویڈیو فوٹیج جاری کردی ہے۔ ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 اکتوبر […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے منحرف رکن سنیٹ میر قاسم رونجھو نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ قاسم رونجھو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر سردار اختر مینگل نے سنیٹ سے استعفیٰ دینے کا حکم دیا تھا۔ یاد رہے 26ویں آئینی ترمیمی بِل کو […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ سے گذشتہ دنوں ایک نوعمر نوجوان سہیل ولد عبداللہ کو خفیہ ایجنسیوں کے مسلح گاڑی سواروں نے اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوانوں کو گیارہ اکتوبر کو گاڑی میں سوار […]
پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی 17 سالہ نوجوان قدیر احمد ولد لال بخش کو پاکستانی قابض فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق، اس نوجوان کو 19 […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دوروز دوران پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر 13 افراد ھلاک 5 زخمی ہوگئے ۔ شال کے علاقے سرکی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کے ہاتھوں باپ بیٹے سمیت تین افراد قتل ہوگئے۔ اوستہ […]
دکی ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان دکی کے علاقہ حاجی بدک کے مقام پر واقع ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاورکو گزشتہ رات تقریبا تین بجے کے قریب حملہ کرکے نشانہ بنایا بعد ازاں موبائل ٹاور کے مشینری کو جلادیا ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی تنظیم […]
آواران ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آواران کے علاقے بزداد اور کیچ کے علاقے زامران میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ انھوں نے کہاہے […]
آج ہماری لڑائی صرف اپنی سرزمین کے لیے نہیں ہے، بلکہ ہمارے وقار، ثقافت اور شناخت کے لیے ہے۔ لیپزگ، جرمنی – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جرمنی چیپٹر کے صدر شر حسن نے لیپزگ میں ایک حالیہ تقریب کے دوران بلوچ قوم کی آزادی اور خود ارادیت کی […]
حب ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حب شہر میں جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص بلو چ طلباءکو نشانہ بنانے کے ردعمل میں "خاموشی کو توڑنا ، جبری گمشد گیو ں کے خلاف کھڑ ے ہو نا ” کے عنوان کے تحت احتجاجی مظاہرہ […]
آواران ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے گجر بازار میں پاکستانی فوج خفیہ ایجنیسوں کے آلہ کاروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا ۔ مشکے پولیس کے مطابق پیر دو پہر کے وقت مشکے کے ہیڈکوارٹر گجر بازار کے مین چوک پر دو نقاب […]
