بلوچستان نیشنل پارٹی کے منحرف یا مستعفی یا معزور یا مفرور سینٹر قاسم رونجھو نے آج اسلام آباد میں ایک دو گھنٹوں کے وقفے سے دو پریس کانفرنسز کیے پہلے پریس کانفرنس جس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ان کے سیدھے ہاتھ پر کھڑے جب […]
کیچ ( نامہ نگار ،ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ تحصیل بلیدہ میناز میں نامعلوم مسلح افراد یو بی ایل بینک پر حملہ کرکے لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پر ایک محافظ ھلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تحصیل بلیدہ میناز […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات پوسٹ گریجویٹ کالج قلات میں لیکچرار کی کمی، کتب، انٹرنیٹ و دیگر بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور نااہل پرنسپل کے خلاف طلباء و طالبات سراپا احتجاج ہیں طلباء و طالبات نے احتجاجاً شال کراچی شاہراہ بند کر کے روڈ پر دھرنا دے دیا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) قلات چھپر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو جبکہ دوسرے کو اغوا کرلیا ،لواحقین نے نعش کراچی شال شاہراہ پر رکھ کرشاہراہ کو ہر قسم بلاک کردیا ۔ مظاہرین کے مطابق فورسز نے رات گئے فائرنگ کرکے ایک کو قتل […]
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ بی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ وادی تیراہ زخہ خیل پیر میلہ بازار پر پاکستانی فضائی حملے میں درجنوں لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ زخمیوں […]
خضدار( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے خضدار شہر میں جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص بلو چ طلباءکو نشانہ بنانے کے ردعمل میں "خاموشی کو توڑنا ، جبری گمشد گیو ں کے خلاف کھڑ ے ہو نا ” کے عنوان کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہاہےکہ میں اب اپنی نئے نسل کے خواہشات کے مطابق چلونگا، نئی نسل جو بھی فیصلہ کریں گے عالمی فورمز سے رجوع کرینگے، یہاں عوامی میدان میں ہم ان کے ساتھ ہونگے۔ سردار اختر مینگل […]
پشین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع پشین کی تحصیل برشور میں پاک افغان سرحدی علاقے سبورہ کے مقام پر پاکستانی فورسز نے مقابلے میں تین افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔ پاکستانی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ خودکش حملہ […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ لالا وہاب بلوچ سمیت پانچ ساتھیوں کی گرفتاری، خواتین پر تشدد، اور پرامن مظاہرے کو سبوتاژ کرنے کو ریاستی فاشزم کی بدترین مثال ہے۔ کراچی پریس کلب کے سامنے ہونے والے پرامن احتجاج پر […]
آج بلوچ وطن کی آزادی اور انقلاب کی خاطر ہزاروں بلوچ فرزند شہادت کے عظیم رْتبے پر فائز ہو رہے ہیں ۔کسی قومی و انقلابی جہد میں ایسے ہی فرزندوں کی بدولت قوموں کی تعمیر ہوتی ہے اور قومیں انقلاب جیسے عظیم نعمت سے بہرہ ور ہوتے ہیں یقیناًیہ تمام […]
