24اکتوبر،2024 / زرمبش اردو بارکھان میں بٹیر ٹک کے مقام پر نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نزر آتش کرکے تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ روز یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور پر حملہ کرکے موبائل ٹاور کو مشینریز سمیت نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔ […]
بی این پی (بلوچستان نیشنل پارٹی) کی حالیہ سیاسی صورتحال اور اس کے اندرونی اختلافات کا جائزہ لیتے ہوئے یہ کہنا ضروری ہے کہ قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ جیسے سینیٹرز کی پارٹی سے انحراف کو محض حالیہ ووٹنگ یا آئینی ترمیم کے حوالے سے دیکھنا کافی نہیں۔ ان […]
گوادر ، خضدار ،چمن ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ملا کریم بخش وارڈ کے رہائشی صابر ولد خدابخش کو پاکستانی کوسٹ گارڈ نے تشدد کا نشانہ بناکر ھلاک کردیا ۔ سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی مذمت کی ہے ۔ علاوہ ازیں خضدار کے تحصیل زید […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچستان دارالحکومت شال چھاونی میں پاکستانی فورسز ہیڈکوارٹرز پر حملہ، متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق فورسز پوزیشنز پر مبینہ طور پر مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب شال پشین اسٹاپ کے قریب دھماکہ ہواہے تاہم تفصیلات سامنے […]
تربت ( اسٹاف رپورٹر،پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر تربت میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور فدا شہید چوک پر دھرنا دیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے شہر کی مختلف سڑکوں پر مارچ کرتے ہوئے شدید نعرہ بازی کی، […]
خضدار ( ویب ڈیسک ) خضدار نامعلوم افراد نے خضدار میں ایریگشن دفتر واقع کراچی روڈ پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں دو شہریوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات پولیس نے دی ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ […]
جب میں نے میڈیا کے ذریعے سردار صاحب کو پاکستان کے سینٹ کے لابیز اور لاجز میں لاچار اور بے بس دیکھا تو تکلیف بہت ہوئی
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سکریٹری اور بلوچ رہمنا رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں انہوں نے کہاہے کہ ریاستی دہشتگردی، نا انصافی اور جبر کے خلاف لاپتہ بلوچ فرزندوں کے خاندانوں کی آواز کو […]
انقراہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکیہ میں ڈرون بنانے والی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے ھلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو دارالحکومت انقرہ کے مضافات میں واقع ایوی ایشن کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا […]
قلات ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 18 اکتوبر 2024 کو سرمچار قلات کے علاقے نیچاری میں گشت کر رہے تھے کہ سرمچاروں کا لیویز اہلکاروں سے آمنا سامنا ہوا، لیویز اہلکاروں سے ان […]
