شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن پاکستان اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے کہاہے کہ نواز شریف کو نکالنے والا سپریم کورٹ کا جج نہیں تھا، وہ آرمی چیف تھا ۔ بندوق ڈنڈے کے زور پر26ویں آئینی ترامیم پاس کرکے اپنے چیف کو چیف ایگزیکٹو بنا […]
شال ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک)اوستہ محمد گوٹھ پیرل آباد میں محمد صلاح مگسی نامی شخص کے گھر پر بااثر شخص کے کارندوں کی فائرنگ۔چھ سالہ خلق بی بی اور سات سالہ دعا بی بی دختران نذیر احمد موقع پر ھلاک جبکہ نذیر مگسی اور 50 سالہ محمد صلاح شدید […]
شال ( نامہ نگاراں ، ویب ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے […]
کیچ ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان ضلع کیچ تجابان سے پاکستانی فورسز نے الگ الگ مقامات سے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا کردیا ۔ لواحقین نے سی پیک شاہراہ کو احتجاجا بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز صبح گیارہ بجے کے وقت چھاپہ […]
جنوبی وزیرستان( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں پولیس تھانہ تیارزہ کے علاقہ خیسور میں سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما مولانا صالح شاہ کے گھر پر بارودی مواد سے دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی مستونگ کے خاتون کارکن ڈاکٹر آسماء منظور نے خواتین یونٹس سے گزارش ہےکہ وہ کل 11 بجے مستونگ ارگنائزنگ کمیٹی کی طے شدہ جگہ سراوان پریس کلب مستونگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ حق و باطل کی جنگ میں […]
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان دکی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم حملے جبکہ تجابان میں تعمیری کمپنی کے مشینری کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو دکی کے علاقے مندے ٹک کے مقام پر نشانہ بنایا […]
لسبیلہ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع لسبیلہ تحصیل اوتھل میں لوامز یونیورسٹی اوتھل کے طلباء نے کہاہے کہ یونیورسٹی انتظانیہ ( وارڈن )کی جانب سے طلبہ پر بندوق تاننا اور انہیں دھمکا کر ہراساں کرنا کسی صورت قبول نہیں ، اور یہ قابل مذمت عمل ہے۔ جس کی جتنی […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل مند کے شہری مسلح سرکاری جتھوں کی رات کے اندھیرے میں لوٹ مار اور دہشت گردی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھروں میں گھس کر انہیں لوٹا جا رہا ہے اور […]
اسرائیل ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں کئی دھماکے سنے گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی ہے۔ ایران کی فضائی دفاعی افواج نے ایک بیان میں کہا ہے […]
