شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ریاست پاکستان بغیر کوئی ٹھوس ثبوت فراہم کیے بغیر بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کا کھلے عام استعمال کر رہی ہے۔ یہ واضح طور پر پرامن […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ،پ ر ) بلوچستان ضلع خاران ریڈ زون میں دھرنے پر بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم خاران انتظامیہ کو مزید 2 دن کا وقت دیتے ہیں وہ عبید اللہ تگاپی کی بازیابی […]
کوہلو (پریس ریلیز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ کوہلو کے علاقے کاہان میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اختر شیرانی کے ٹھکانوں پر ہمارے سرمچاروں گزشتہ دو روز دوران مسلسل بھاری ہتھیاروں سے حملے کرکے انکے ٹھکانے تباہ کردیئے۔ انھوں نے کہاہے […]
نوشکی (مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نوشکی میں ریلی […]
مستونگ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ پریس کلب سامنے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل و دیگر مرکزی رہنماوں کے خلاف 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے اور اس غیر آئنی ترمیم کے خلاف آواز بلند کرنے پر ریاستی اداروں کی […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس طرح سردار اختر جان مینگل اور بی این پی کے سینیٹرز کے ساتھ سلوک کیا گیا اور 26 ویں […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز بلیدہ میں علاقہ مکین بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور سیکیورٹی گارڈ فدا حسین کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا، جسے بلیدہ میں بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈیتھ […]
واشک ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع واشک کے علاقہ راغے بمبکان کے پہاڑوں میں گزشتہ روز سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنگی ہیلی کاپٹروں نے مذکورہ پہاڑوں پر کمانڈوز اتارے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ روز […]
کراچی ،کیچ ، سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سبی، ضلع کیچ سے 2 نوجوان اور کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ کیچ کے علاقے کیکن سے اطلاعات ہیں اٹھارہ اکتوبر کو گھر جاتے ہوئے عطاء محمد نامی شخص کو پاکستانی فورسز […]
دُنیا میں جب سے طاقتور قوموں نے کمزور قوموں پر حکمرانی کرنا شروع کیا ہے تب سے محکوم قومیں اپنی آزادی اور خود مختاری کی جنگ لڑنا شروع کیا ہے کچھ قومیں چند برسوں میں آزاد ہوئی ہیں جبکہ کچھ قومیں سینکڑوں سالوں تک غُلام رہے ہیں اور ترقی سے […]
