شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ۔۔ تفصیلات کے مطابق چمالنگ کے علاقے ٹریپل موڑ کے مقام پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ پولیس […]
شال (نامہ نگاران، مانیٹنرگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تمپ کونشکلات میں رات گئے پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز کے بنائے گئے مسلح جھتوں کے کارندوں نے گھر میں گھس کر عامر ولد نوربخش نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مزکورہ نوجوان کے […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی قادر آباد میں پاکستانی فورسز پر حملہ دونوں جانب جانی نقصانات کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے قادر آباد کے مقام نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا ، جس کے […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری بیان مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل) کے تمام دس بلوچ طلباء کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں 31 اکتوبر کو راولپنڈی، پنجاب میں ان کے رہائشی فلیٹس سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔ […]
شال (مانیٹرنگ ڈسک ، ویب ڈیسک) بلوچستان ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم میں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی جعلی کارروائی تین افراد کو قتل اور دو کو زخمی کردیا ۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی کا حسب معمول دعوی ہے کہ تین مشتبہ افراد […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ ویمن فورم کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مہیر (مند) کے رہائشیوں پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کی جانب سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال، انہیں مختلف ٹولز کے ذریعے ہراساں کرنے جیسے کہ بندوق کی نوک پر ان کے گھروں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایکسیئن ایریگیشن کے سرکاری رہائش گاہ کے قریب بم دھماکہ ہوا تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ پولیس کے مطابق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔ ادھر چمالنگ کے علاقے تھری پل کے مقامپر […]
شال ( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قومی آزادی، انسانی وقار کی سربلندی، اور خطے میں پاکستانی دہشتگردی کے خلاف بلوچ قومی شہداء نے جو قربانیاں دی ہیں وہ تاریخ کے سنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے۔ […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں مستونگ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ مجھے مستونگ، بلوچستان میں ہونے والے اس ہولناک واقعے پر گہرے دکھ اور صدمہ ہوا ہے، جہاں […]
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل کولواہ میں گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو شدید نوعیت کے حملے میں نشانہ بنایا 6 اہلکارھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقے کنیچی اور شم کے درمیان واقع عبدو […]
