شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مچھ کے رہائشی نیک محمد اور اہلخانہ نے کہا کہ ہم سکنہ کلی ساتکزی کے رہائشی ہیں ،ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کا گزر بسر کوئلے کے کانوں میں کان کنی سے ہوتا ہے۔ ہمارا بھائی بابل بلوچ ولد یار محمد بھی کوئلے کے کان میں […]
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی لونی کے علاقے نور خان شہر ملا شاہو کے پہاڑ میں ماربل کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ ماربل کمپنی کے کیمپ پر کیا گیا ہے […]
لاہور( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کونسل پر لگائے گئے الزامات کی ترید کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بلوچ اسٹوڈنس کونسلز ایجوکیشنل ادارے ہیں جن کا مقصد بلوچ طلباء کے تعلیمی مسائل حل کرنا، ان کی کیریئر کونسلنگ اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں میں […]
ڈیرہ بگٹی ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی ڈیرہ بگٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہےکہ علاقائی ذرائع کے مطابق بروز منگل 5 نومبر 2024 کو مسلح افراد نے ڈیرہ بگٹی کے تحصیل پھیلاوغ کے علاقے خرچہ سے خان محمد بگٹی ولد میرجان […]
حب(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین ضلع کونسل حب کمال محمد حسنی ساکران سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے واقعہ کو 24گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن اُنکا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔ انکے اہل خانہ اور سیاسی رفقاء کے مطابق وہ جمعرات کی شام کو ساکران کے […]
خضدار بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے خضدار میں جعلی مقابلے کے دوران دو افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔ حسب معمول سی ٹی ڈی نے بیان داغ ڈیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد ھلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیاہے ۔تاہم انھوں […]
شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ جبری لاپتہ عبدالباسط شاہوانی کی کوائف انکے والد نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے غوث بخش نے کہا کہ انکے بیٹے عبدالباسط شاہوانی کو فورسز کی بہت بڑی نفری نے […]
مستونگ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و اراکین بی وائی سی کا مستونگ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے مستونگ آمد۔ اس موقع پر ڈاکٹر ماہ رنگ نے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں جھگڑے کے دوران امان اللہ نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی حفیظ اللہ ولد خدا نظر محمد حسنی گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لینے […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سیکرٹری اور بلوچ رہمنا رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا کے ایک میں اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے ٹوکن بھوک ہڑتالی کیمپ کو آگ لگانا پاکستان کی قابض […]
