کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت شہر میں ایک زوردار دھماکا سنا گیا جس کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ پولیس نے ابتدائی طور پر بتایا کہ یہ دھماکہ ایئرپورٹ روڈ کے قریب ہوا، تاہم پولیس کی ٹیم اس جگہ کا تعین […]

شال ( نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تیسرا مرکزی کمیٹی کا تین روزہ اجلاس شال میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چئیرمین بالاچ قادر نے کی جبکہ سیکریٹری جنرل صمندبلوچ نے اجلاس کی کاروائی چلائی۔ اجلاس کا باقائدہ اغاز شہدائے بلوچستان کی یاد میں دومنٹ کی خاموشی سے کی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ وومن فورم کے رہنماوں نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پریس کانفرنس کا مقصد آواران میں ڈی سی آفس کے سامنے دلجان کی باجفاظت بازیابی کے لیے دھرنے پر بیٹھے ہوئے خواتین و بچوں کی احتجاج کی طرف مبذول […]

شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیکریٹری اطلاعات قاضی داد محمد ریحان نے ایکس ( سابقہ ) پر سانحہ پاڑہ چنار پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ واضح نسل کشی ہے جسے پاکستانی ریاست کی سرپرستی حاصل […]

شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان نے بلوچ سرزمین پر ایک وسیع اور جامع فوج کشی کا اعلان کیا۔ اس اعلان، اعلان کے پیغام ، اس کے پس منظر، پیشن منظر پر سوچنا ، […]

ڈیرہ مرادجمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود منجھو قبائل کے دو گروپوں میں تصادم ،فائرنگ میں وڈیرہ محمد عالم اور ممتاز منجھو نامی دوافراد ھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ نعشیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیاگیا ۔ پولیس کا […]

شال بلوچستان کےدارالحکومت شال میں تھانہ جناح ٹاون کی حدود میں کلی برات میں دکاندار کو قتل کر دیا گیاپولیس کے مطابق مقتول کو تیز دار آلے سے دکان کے اندر قتل کیا گیاواقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی پولیس کے مطابق مقتول کا تعلق بلوچستان […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل زامران میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپوں کے دوران پُٹانی زامران سے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جبری لاپتہ افراد کی شناخت عزیر ولد اُمید اور عبدالرحمن ولد قدیر سے ہواہے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالرحمن […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ، پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 19 نومبر کو کولواہ کے علاقے گیشکور میں سرمچار تنظیمی مشن کے لیے جا رہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے بیٹھے دشمن فورسز […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع آواران تیرتیج سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی لواحقین کا احتجاجی دھرنا آواران ڈی سی آفس سمیت بیدی، آواران گیس پلانٹ اور مشکے کراس پر دھرنا جاری ہے۔ مختلف مقامات پر جاری دھرنوں کی وجہ سے مسافر رل گئے ۔ لواحقین کا کہنا ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ