اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی،  نیوز و یوٹیوب اینکر مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے رات گیارہ بجے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔ ‏بتایا جارہاہے کہ اُن کے ہمراہ ایک اور صحافی ثاقب بشیر بھی تھے جن کو بعد ازاں […]

کراچی ایئر پورٹ کے سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار اور طالب علم کو انکے گھر سے لاپتہ کردیا گیا۔ پاکستانی فورسز نے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال سے دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جس کے بعد سے دونوں نوجوان منظرعام پر نہیں […]

کیچ ، اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آبسر فورسز قافلے کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایاعلاقہ  دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا ۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں رمضان نامی ایک […]

قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات ہربوئی آس پاس کے علاقوں سے گزشتہ روز فوج کشی دوران لاپتہ ہونے والے 40 افراد میں سے 19 کے قریب افراد کے نام سامنے آگئے ، جن کی شناخت میر اسد ،میر اسحاق ، علی اکبرولد  دین محمد ، کلیم اللہ ولد  واحد […]

تربت ( پریس ریلیز ) 20 نومبر 2024 کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایچ آر سی پی ریجنل آفس تربت مکران کے زیر اہتمام تربت آفس میں ایک ایڈوکیسی میٹینگ منعقد  ہوئی جس میں  خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر  پروفیسر […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران  میں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے جاری احتجاجی دھرنے کے دسویں روز دھرنا گاہ میں دلجان کے لواحقین نے سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں آسیہ  بلوچ  سمی دین بلوچ،  سلطانہ بلوچ، آسیہ بلوچ اور گلزار دوست نے خطاب […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کی بندش اور ہاسٹلوں پر پولیس قبضے کے خلاف بلوچستان کی پشتون بلوچ طلباء تنظیموں نے کالج کے مرکزی دروازے کے سامنے  احتجاجی کیمپ لگادیا۔ طلباءنےکہا کہ یہ احتجاجی کیمپ کالج اور ہاسٹلوں کی دوبارہ بحالی تک قائم  رہے […]

کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری، آج مند سے فورسز کا بڑا قافلہ شیراز کے جانب روانہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے شیراز میں پاکستانی فورسز کے جنگی ہیلی کاپٹرز پہاڑوں پر مسلسل گشت کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی […]

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان اور زامران کے مختلف علاقوں میں فورسز کا فوج کشی جاری فورسز کے اہلکار پہاڑی کے اندر داخل ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں دیزیگ، گنردان، چگردی میں داخل ہوکر فوج […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ روز پاکستانی فورسزکی فوج کشی دوران  قلات شہر، اسکلکو، یوسفی اور ہربوئی کے علاقوں سے چالیس کے قریب افراد کو جبری  لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہربوئی کے رہائشی آٹھ افراد کو پاکستانی فورسز نے اس وقت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ