خضدار ، جعلی مقابلے میں مارے جانے والے جبری لاپتہ 4 نوجوان کی تدفین کی گئی

خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چ لیویز اہلکار فیاض جتک کی تدفین انکے آبائی علاقہ کرخ اور نثار احمد زہری کی تدفین جعفر آباد ،سعید احمد کی بازگیر اور نعیم احمد کی تدفین
بازگیر مدرسہ قبرستان میں کی گئی ۔

آپ کو علم ہے پاکستانی فوسرز نے جون کے ماہ میں سعید احمد مینگل کو ان کے دیگر دوستوں نثار احمد زہری اور محمد نعیم شیخ ،جبکہ 13 جولائی کو لیویز اہلکار فیاض جتک ولد کریم بخش
کو خضدار آرسی ڈی شاہراہ سے حراست جبری لاپتہ کیاگیا تھا ۔

گزشتہ روز خضدار سے فیاض جتک کی مسخ شدہ نعش اور شال ہسپتال میں رکھے گئے ،سعید ،نثار اور نعیم کی نعیم کی انتہائی بوسیدہ مسخ شدہ نعشیں ملے تھے ،بتایا جارہاہے کہ انھیں فورسز نے جعلی مقابلے میں بولان میں قتل کرکے روڈ کنارے پھینک دی تھا جبکہ فیاض کو خضدار ہی میں قتل کرنے بعد پھینکا تھا ۔

بتایا جاجارہاہے کہ چاروں نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے خضدار کے صحافی صدیق کے قتل کے الزام میں حراست میں لیکر لاپتہ کردیاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ ،پنجگور اور ژوب میں آئی ایس پی آر نے فوج کشی میں 5 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

جمعہ اگست 30 , 2024
راولپنڈی پاکستانی فوجی ترجمان آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی وحشی فورسز نے فوج کشی دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کو قتل کردیا ہے ۔آئی ایس پی آرکی جانب سے بتایا گیا ہےکہ گزشتہ رات کارروائیوں میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ