جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا 5876 واں روز، ماہ جبین کی بازیابی کا مطالبہ‏

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5876 دن مکمل ہوگئے۔

مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ ماہ جبین کو 29 مئی کو سول ہسپتال کوئٹہ سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، اسے آج تک کسی عدالت میں پیش کیاگیا اور نہ ہی انکے خاندان کو معلومات فراہم کیا جارہا ہے، جو ایک تشویشناک امر اور ماورائے آئین اقدام ہے، جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

چیرمین نصراللہ بلوچ نے حکومت اور ملکی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کی کہ اگر ماہ جبین پر الزام ہے تو اسے منظر عام پر لاکر عدالت میں پیش کیاجائے، بےقصور ہے تو فوری طور پر رہائی کو یقینی بنانے میں اپنی کردار ادا کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: شیخڑی کشان میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ بی ایل اے

ہفتہ جولائی 12 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 11 جولائی کو شام 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی کشان کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے چوکی کو جدید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ