تربت: فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگانی سر، تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے شخص کی شناخت طالب حسین ولد الطاف حسین کے نام سے ہوئی ہے جو تعلق بلیدہ کے رہائیشی ہیں اور اس وقت سنگانی سر میں مقیم تھے۔

واقعے کے فوراً بعد مقامی افراد نے انہیں شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

تاحال فائرنگ کی وجوہات اور محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں مسلح مزاحمت کی شدت میں اضافہ: مئی 2025 کے دوران 202 حملے، 191 ہلاکتیں

جمعرات جون 5 , 2025
زرمبش خصوصی رپورٹ مئی 2025 کے دوران بلوچستان بھر میں مسلح مزاحمتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بلوچ مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے پاکستانی فورسز، ان کے مقامی سہولت کاروں، فوجی تنصیبات اور ریاستی اثاثوں پر مجموعی طور پر 202 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 191 اہلکاروں کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ