جھاؤ: پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا، جس کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

ذرائع کے مطابق، حملہ آج شام تقریباً پانچ بجے زیلگ کے مقام پر کیا گیا، جہاں مسلح افراد نے راکٹ اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران کافی دیر تک شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں فورسز کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تاہم، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بین الاقوامی آزادی کی تحریکوں کے خلاف رد انقلابی پراکسی لڑائیاں ،ریاستی دہشت گردی اور داعش کا نیا مہرہ!

منگل مئی 27 , 2025
تحریر : مزار بلوچ – زرمبش مضمون دہشت گردی کا مطلب ہے: کسی اور پر زبردستی اپنا نظریہ مسلط کرنا، چاہے وہ نظریہ سیاسی ہو یا مذہبی۔ اگر کوئی شخص کسی مذہب پر یقین رکھتا ہے تو یہ اس کا بنیادی حق اور شخصی آزادی ہے۔ لیکن اگر وہ اپنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ