بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ بلیدہ کے علاقے کورے پشت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ افراد نے نے یاسر ولد نصرم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مقتول کا تعلق بلیدہ کورے پشت سے بتایا جا رہا ہے۔

تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: بی وائی سی کے رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

منگل مئی 20 , 2025
کوئٹہ (شال) میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاری، جبری گمشدگیوں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں بلوچ یکجہٹی کمیٹی کے جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرہ بی وائی سی کی کال پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب ہونا تھا لیکن پولیس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ