کوئٹہ: فائرنگ سے غیرمقامی شخص ہلاک

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع ایک حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک غیر مقامی شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ پر پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے ایک دکان پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں دکان کا مالک جس کی شناخت سیہل کے نام سے ہوئی ہے جو موقع پر ہی دم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا تعلق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے تھا اور وہ کافی عرصے سے کوئٹہ میں مقیم تھا۔

تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات، جیونی اور پنجگور  میں قابض فوج  اور کارندے ملا عامرپر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

پیر مئی 19 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات، جیونی اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور نام نہاد ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں مجموعی طور پر بارہ اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ