
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 14 مئی کو شام چار بجے ہمارے سرمچاروں نے کلبر میں شاہاب روڈ پر ناکہ بندی کیا، اس دوران قابض ایف سی کیلئے راشن و مویشی لیجانے والی گاڑیوں کو سرمچاروں نے روک کر راشن کو نظرآتش کردیا۔
انہوں نے کہا کہ بی ایل اے مقامی افراد کو ایک مرتبہ پھر تنبیہ کرتی ہے کہ قابض فورسز کیلئے سہولت کاری سے باز آجائیں بصورت دیگر ان پر رحم نہیں کیا جائے گا۔