آواران: پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات

بلوچستان کے ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح نو بجے آواران کے علاقہ جکرو میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے مورچوں کی جانب جا رہے تھے۔ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں

تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: بلوچ شہدا کے اہل خانہ کو آخری رسومات، کفن و دفن اور نمازِ جنازہ سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر شلی بلوچ

ہفتہ مئی 17 , 2025
بلوچ وومن فارم کے مرکزی آئرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کی صریح پامالی ہے کہ تین بلوچ شہداء کے سوگوار لواحقین کو اپنے پیاروں کی میتیں سپرد کیے جانے سے محروم رکھا گیا  ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام جو ظلم اور بے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ