
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 اپریل دن کے 11 بجے خاران کے علاقے راسکوہ بُلندُک میں جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی یوفون موبائل ٹاور پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام مشینریز کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔
انھوں نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض افواج اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔