بولان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے بولان ڈھاڈر میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق، لاپتہ افراد کی شناخت بی ایل اے مجید بریگیڈ کے فدائی صدام بلوچ عرف ودود کے والد گلزار محمد شہی اور اس کے بھائی کے طور پر ہوئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ فورسز نے رات گئے مشکاف میں گھر پر چھاپہ مارا، دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور دونوں افراد کو تشدد کے بعد اپنے ہمراہ لے گئے۔

جس کے بعد ان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران: ریکوڈک پروجیکٹ کی گاڑیوں پر حملہ

جمعرات اپریل 10 , 2025
خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ریکوڈک پروجیکٹ سے منسلک گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سیندک اور ریکوڈک سے سامان لے جانے والے ٹریلر ٹرکوں پر کراچی اسٹاپ کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا۔جس سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ تاحال اس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ