ممتاز قوم پرست سندھی رھنما سائین جی ایم سید کو انکی ۱۲۱ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
سائین جی ایم سید ہمیشہ مظلوم اقام کی جدوجہد میں پیش رہا سندی قوم کو بڑی علمی خزائین سے آشنا کیا جو خطے کے دوسرے قوموںکیلے مشل راہ ہین ۔
یہی توقع رکھتے ہین کہ سائین جی ایم سید کے پیروکار انکے افکار نظریات کے مطابق چل کر حصول آزادی کوممکن بنائیں گے۔