ژوب فوجی کشی دوران 15 افراد فورسز نے مارنے کا دعوی کیا ہے ۔

ژوب (ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع ژوب کے علاقے تورہ درگہ کے قریب سرہ توئی میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ فوج کشی کے دوران   سرہ توئی میں سیکورٹی فورسز فوج کشی کے دوران 15 افراد کو اس ھلاک کردیا جب وہ افغانستان سے پاکستان کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فورسز اہلکار ھلاک ہواہے ۔

فورسز نے دعوی کیاہے کہ انکے قبضہ سے جدید قسم کے  اسلحہ گولہ  و بارود برآمد کر لیا گیا ہے ہلاک ہونے والوں کی نعشیں  فورسز کی تحویل میں ہیں۔

دوسری جانب آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے کہ واقعی یہ لوگ مسلح تھے اور مقابلے میں مارے گئے ہیں یا پہلے  سے زیر حراست جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایرانی حکام پریشان ، روزانہ 40 ملین لیٹر ایندھن اسمنگل ہوتا ہے 

منگل دسمبر 10 , 2024
تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کی طرف سے ایرانی ایندھن کی ملک سے باہر اسمنگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جس سے ملک کو سالانہ 4 ارب ڈالر کے برابر نقصان ہوتا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روزانہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ