ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور آئی ایس آئی کی  لوٹ مار ،2 افراد جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی فرنٹیئر کور (ایف سی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے سوئی کے علاقے میں چادر چاردیواری کی پائمالی  کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ مار کی ۔  بعد ازاں دوافراد کی جبری لاپتہ کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق گھروں  کیے قیمتی اشیاء  لوٹ لیے  ۔بعد ازاں دو فراد حاجی عثمان اور حبیب اللہ ولد ٹیلی بگٹی نامی علاقہ مکینوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔

اغوا ہونے والے افراد کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیونی اور کراچی سے 4 افراد ￴پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ 

ہفتہ نومبر 30 , 2024
گوادر( نامہ نگار )  بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر تحصیل جیونی سے پاکستانی فورسز نے فقیر محمد  اسکے بیٹے  داد محمد اور  ￶درجان نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ ادھر  کراچی سے اطلاعات ہیں آج پاکستانی فورسز نے لی مارکیٹ سے رکشہ ڈرائیور صدیق احمد ولد دلمراد  […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ