کیچ ڈاکٹر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ،پنجگور سے لاپتہ نوجوان بازیاب

کیچ ،پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ دشت مسکر سے پاکستانی فورسز نے آج صبح دس بجے کے قریب چھاپہ دوران ڈاکٹر لیاقت علی کو دشت مکسر سے حراست میں لیکر بعد ازاں نامعلوم مقام پر لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

علاوہ ازیں 5 ستمبر 2021 کو پنجگور کے علاقے گرمکان سے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے وقار بلوچ آج بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات مسلح افراد کی فائرنگ تین سگے بھائی ھلاک،ہرنائی مسلح افراد کا ٹرکوں پر حملہ 3 افراد ھلاک 5 ٹرک نذرآتش

منگل نومبر 12 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات تحصیل نرمک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین 3 سگے بھائی ھلاک ہوگئے ۔ قتل ہونے والوں کا تعلق لہڑی قبیلے سے ہے۔ بتایا جارہاہے کہ منگچر؛ سب تحصیل جوہان کے نواحی علاقے نرمک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ