پاکستانی فورسز ہاتھوں مزید ایک نوجوان جبراً لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے 17 سالہ  زامد ولد  عبدالمجید نامی نوجوان کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

لواحقین  کے مطابق زامد کو فورسز نے رواں مہینے 14 جون 2024 کو بالیچہ ٹالوکان سے گھر پر رات 2 بجے چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد ان کا کوئی خبر نہیں ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال جبری گمشدگیوں کا سلسلہ برقرار رکھا گیا تو فورسز کیمپوں سامنے کیمپ لگائیں گے ۔بی وائی سی رہنماءکا خطاب

منگل جون 18 , 2024
شال عید منانے کی بجائے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں شال میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریلی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماء سبغت اللہ شاہ جی کا خطاب ۔ انھوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے عیدالاضحیٰ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ