خضدار: پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

خضدار ( پریس ریلیز ) خضدار بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات حملے میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کے حفاظتی مورچے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا ہےکہ 6 نومبر کی رات 8 بجے سرمچاروں نے خضدار کے علاقے زرینہ کٹھان میں واقع ایف سی کیمپ کے حفاظتی مورچے کو دستی بم سے نشانہ بنایا، بم مورچے کے اندر گرا جس سے فورسز کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بی ایل ایف اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستانی فورسز اور فوجی تنصیبات پر حملے جاری رہینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ژوب لاپتہ شخص کی کئی روز پرانی نعش برآمد

جمعرات نومبر 7 , 2024
ژوب(مانیٹرنگڈیسک)بلوچستان ضلع ژوب کئی دنوں سے لاپتہ شخص کی نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ژوب سے تعلق رکھنے والے محمد ایوب مندوخیل نامی شخص کچھ دن پہلے لاپتہ تھا ۔ آج آن کی نعش کلی گدا خیل میں سپرو کاڑ سے برآمد ہوا ہے۔ واقع کے بعد مقامی انتظامیہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ