اسلام آباد نمل یونیورسٹی کے دس بلوچ طالبعلم جو راولپنڈی میں اپنے رہائشی فلیٹ سے جبری لاپتہ ہوئے تھے بازیاب ہوگئے ہیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری بیان مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل) کے تمام دس بلوچ طلباء کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں 31 اکتوبر کو راولپنڈی، پنجاب میں ان کے رہائشی فلیٹس سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

آپ کو علم ہے 31 اکتوبر کو جمعرات جمعہ کی شب سالم عارف ولد عارف علی بی بی اے چھٹا سمسٹرسکنہ تربت کیچ ، بالاچ فدا ولد فدا احمد بی بی اے آٹھویں سمسٹر سکنہ تربت کیچ ،
خدا داد ولد عبدالقادر آئی آر آٹھویں سمسٹر سکنہ دشت ڈڈے کیچ ،
خلیل احمد ولد سومار آئی آر ساتویں سمسٹر سکنہ تیرتیج آواران، حمل حسنی ولد سید محمد آئی آر ساتویں سمسٹر سکنہ آواران، خلیل احمد ولد اقبال آئی آر آٹھویں سمسٹر سکنہ ڈنڈار کولواہ کیچ،
بابر عطا ولد عطا محمد آئی آر ساتویں سمسٹر سکنہ پنجگور، نور مہیم ولد مہیم آئی آر پانچویں سمسٹر سکنہ پنجگور،
افتخار اعظم ولد محمد اعظم ایجوکیشن ساتویں سمسٹر ضلع آواران،اور حسام ولد اکبر طالب علم آئی آر آٹھویں سمسٹر سکنہ ضلع پنجگور شامل تھے کو ان کے رہائشی فلیٹ سے لاپتہ کیاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی: پاکستانی فورسز قافلے پر حملہ، مسلح افراد کا حملہ ھلاکتوں کی اطلاعات

پیر نومبر 4 , 2024
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی قادر آباد میں پاکستانی فورسز پر حملہ دونوں جانب جانی نقصانات کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے قادر آباد کے مقام نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا ، جس کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ