مستونگ بم دھماکہ 5 بچوں سمیت 7 افراد 22 زخمی ،13 کو شال ہسپتال منتقل کردیا گیا

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ سول ہسپتال اور گرلز اسکول چوک پر موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس میں ایک پولیس اہلکار ایک راہ گیر اور پانچ بچے ھلاک 4 پولیس اہلکاروں سمیت 22 زخمی زخمی ہوگئے جن میں سے 13 کی حالت نازک بتائی جارہے جنھیں شال ریفر کردیا گیا ہے ۔ھلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔

والدین اور شہریوں کو شکایت ہے کہ مستونگ ہسپتال میں علاج کا کوئی بندوبست نہیں زخمی تڑپ تڑپ کر مر رہے ہیں ،خونی کی کمی کا سامناہے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا ،مگر بچے زیادہ زد میں آگئے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال مستونگ سانحہ میں زخمی بینک منیجر دم توڑدیا تعداد 8 ہوگئی ، وکلاء نے سوگ کا اعلان کیاہے

جمعہ نومبر 1 , 2024
شال سانحہ مستونگ موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کا ایک اور زخمی ٹراما سینٹر شال میں دم توڑ دیا ،ھلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ۔ بتایا جارہاہے کہ یونائیٹڈ لمیٹڈ بینک کے منیجر ندیم جان ترین 13 شدید زخمیوں میں شامل تھے ، جنھیں ٹراماسنٹر شال منتقل کردیا تھا تاہم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ