کراچی اور وندر سے نو بلوچ طالب علم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے کراچی اور وندر سے نو بلوچ طالب علموں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں زیر تعلیم جاوید نامی طالب علم کو پاکستانی فورسز نے آج دو بجے وندر سے حراست میں لے لیا ، جس کے بعد پاکستانی فورسز نے کراچی میں جاوید کے کمرے واقع گلشن پر چھاپہ مارکر دیگر آٹھ طالب علموں زہیر شوکت، بیبگر امیر، اشفاق خالقداد، شہزاد خالد، کمبر علی، حنیف بدل، شعیب علی بختیار اور سعید اللہ نامی طلباء کو حراست میں لے لیا ،جس کے بعد لاپتہ ہیں۔

آپ کو علم ہے کراچی کے علاقے صدر میں ایک ہوٹل پر چھاپہ مارکر پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دالبندین عوام سراپا احتجاج سرحدی کاروبار سے منسلک علاقہ مکین نان شبینہ کے محتاج ہیں – مظاہرین

بدھ اکتوبر 16 , 2024
دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین پاک افغان سرحدی پوائنٹ چاربان گیٹ کی بندش کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے دالبندین یک مچ کے قریب گاڑیوں کو روک کر سڑک ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ سڑک بندش سے درجنوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئے ۔ مظاہرین کاکہنا تھا پاک افغان سرحدی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ