سبی: تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

سبی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے بلڈوزر کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا ۔

زرمبش فائل فوٹو

انھوں نے کہا ہےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان، سبی کے قریب مل گورگیج میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے ایک بلڈوزر کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا، دھماکے کی نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگیا جبکہ اس کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہفتہ اکتوبر 12 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے شہر قلات سے پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر حب کے رہائشی نوجوان یاسر حمید ولد عبدالحمید سکنہ حب بھوانی کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ 11 اکتوبر کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ