سبی : سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں تین افراد کو قتل کردیا

سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے ڈھاڈر میں جعلی کاروائی میں تین افراد کو قتل کردیا ہے ۔

زرمبش فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو دوپاسی پل کے قریب قتل کردیا ہے ۔

ڈھاڈر جعلی مقابلے میں مارے گئے افراد کی شناخت کے حوالے سے انتظامیہ نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کئے ہیں جبکہ لاشوں کو ڈھاڈر ہسپتال منتقل کرنے کے بعد شال پہنچایا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی: کانکوں کی قتل شہری اور اسکول کے طلباء سڑکوں پر نکل آئے، انصاف کا مطالبہ

جمعہ اکتوبر 11 , 2024
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی جانب سے کوئلہ کانوں پر حملہ اور بیس کے قریب کانکوں کے قتل کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین لاشوں کے ہمراہ دکی ایف سی کینٹ کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ مزدوروں کے قتل کے واقعہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ