پاکستانی فورسز چوکی پرحملہ، آپسر فوجی کیمپ سے داغا گیا مارٹر گھر پر گرا

تربت فوجی کیمپ سے سول آبادی پر 6 راکٹ داغے گئے

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق
تربت سنگانی سر میں سائن بورڈ کے قریب فورسز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔

تربت عام آبادی پر 6 مارٹر گولے داغے گئے

علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا، اس وقت پانچ دھماکوں کے علاوہ کافی دیر تک فائرنگ کی آوازیں سنی گئی جس سے لوگوں میں خوف ہراس پیدا ہوا ۔

حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے، حملے کے بعد فوراً بعد ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔جہاں ھلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب کیچ تربت آپسر فوجی کیمپ کی جانب سے عام آبادی پر 6 مارٹر گولے داغے گئے ۔بتایا جارہاہے کہ ایک مارٹر درویش نامی شخص کے گھر پر گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ ماہ رنگ بلوچ خلاف ایف آئی آر, پاداش میں پولیس افسر معطل

اتوار جنوری 7 , 2024
کراچی بلوچ خاتون رہنماء  ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کیس فائل کرنے والے ایس ایچ او  کو عوامی دباو بعد معطل کردیا گیا ہے۔ سندھ کے خاتون صحافی اور دی رائز نیوز کے بانی ایڈیٹر وینگاس نے سندھ پولیس کے آفسر کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ