شال اساتذہ کے عالمی دن کے مناسبت سے اساتذہ کا دن منایا گیا

بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن (پجار) پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب یونٹ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر2024
اپنے معزز استادوں کے احترام میں ٹیچر ڈے منایا گیا ۔

پروگرام کے مہمان خاص اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی باچاشاہ اغا اور کالج کے وائس پرنسپل بشیر احمد تھے، جس میں اعزازی مہمان انگلش لٹریچر کے ایچ او ڈی محترم غفور ،سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی محترم مرتضی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے محترم منیر احمد شاہوانی ،میتھ ڈیپارٹمنٹ کے خالد الحق تھے۔

اساتذہ کرام نے بی ایس او( پجار) کے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس او(پجار) وہ تنظیم ہے جو کہ انے والے نسل کو علم کی روشنی کی طرف لے جانے کی دن رات کوشش کر رہی ہے۔

ڈگری کالج کے یونٹ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں جو کہ ان کی خدمت کسی سے چھپا نہیں ہے ، سریاب کے طلبہ کے ہر مسائل پر بی ایس او( پجار) کے دوست صف اول میں ہوتے ہیں ،

آخر میں بی ایس او (پجار ) کے یونٹ سیکرٹری عصمت بلوچ نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر ذاکر۔۔۔ نائک یا کلنائک (ولن) : تحریر: دل مراد بلوچ

پیر اکتوبر 7 , 2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک مشہور مسلم ہندوستانی خطیب ہیں، جو شدت پسندی، مذہبی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات کے تحت ہندوستان جیسے کثیرالمذاہب ملک سے فرار ہیں۔ بنگلہ بندھو شیخ مجیب کے بنگلہ دیش میں بھی ان کے خلاف شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے کیونکہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ